نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تباہی کے قریب ہے۔
واضح رہے کہ سیکورٹی فورسز نے مغربی موصل کی آزادی کے لئے آپریشن 19 فروری سے شروع کیا تھا جس کے دوران مغربی موصل کے ایک بڑے علاقے کو دہشت گرد گروہوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا گیا ہے۔
تباہ ہو گئیں۔
شام کی فوج نے اسی طرح قابون علاقے میں دہشت گردوں کی سپلائی لائن پر بمباری کی جس میں دسیوں دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ شام کی فوج نے اس کارروائی میں درجنوں دہشت گردوں کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔
تباہ کر دیا۔ یہ کار بم سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے لئے رکھی گئی تھی۔
عراق کے شمالی صوبے نینوا کے موصل شہر کی آزادی کا آپریشن 17 اکتوبر 2016 سے وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم سے شروع ہوا ہے اور فوج نے اس مہم کے دوران مشرقی موصل کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
تباہ کر دیا گیا۔
فوجی ذریعے کا کہنا ہے کہ مسلح فوج نے النصرہ فرنٹ اور اس سے متعلق دہشت گرد گروہوں کے دمشق کے مضافاتی علاقے جوبر پر کنٹرول کی مسلسل کوششوں کو ناکام بنا دیا۔ فوج نے جوبر پر کنٹرول کرنے والے دہشت گردوں کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
تباہ کن بحران پیدا کر رہے ہیں اور اس طرح انسانی حقوق کی خطرناک طریقے سے خلاف ورزی کر رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ اور برطانیہ کے اس قدم سے بحران یمن کو روکنے کے تمام انسان دوستانہ اقدامات کو بہت زیادہ نقصان پہنچ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کے حملے شروع ہونے کے بعد سے واشگٹن اور لند ...
تباہ ہو گئیں۔
شام کی فوج نے اسی طرح كوكب شہر میں دراندازی کی کوشش کرنے والی دہشت گردوں کی دو کار بموں کو گھسنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا۔
دوسری جانب فوج نے اسی طرح اس شہر کے شمال مغربی علاقے میں واقع شيزر گاؤں میں دہشت گردوں کی دراندازی کو ناکام بنا دیا جس کے دوران داعش کی کئی گاڑیاں اور گولہ بارود س ...
تباہ کن جنگ کے جاری رہنے پر تشویش ظاہر کی ہے اور اس بحران کو سیاسی اور پر امن طریقے سے ختم کئے جانے کی حمایت کی ہے۔
اس سے پہلے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب ولاديمير پوتين سے ملاقات میں کہا تھا کہ خطے میں امن اور استحکام کو مضبوط کرنا، ایران اور روس کا مقصد ہے۔
انہوں ماسکو میں ر ...
تباہ کن سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم شام پر امریکہ کے میزائل حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں اور ہمارا خیال ہے کہ اس قسم کے حملے شام میں ختم ہوتے جا رہے کہ دہشت گردوں کو طاقت فراہم کریں گے اور شام اور علاقے کی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیں گے۔
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخا ...